Islamiat 8th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حدیث کے مطابق حیا ہے نصف ایمان جزو ایمان عین ایمان نور ایمان
2 بیوت سے مراد ہے. گھر دروازے کھڑکیاں پردے
3 کسی کے گھر داخل ہونے کےلیے اجازت مانگنا کہلاتا ہے. استحسان استیزان استخراج استقلال
4 اسلامی اخلاق میں ممتاز حیثیت رکھتے ہیں. عفو و درگزر عدل و انصاف صبر و شکر عفت اور پاک دامنی
5 غیر محرم رشتہ دار ہے چچا سسر بتھیجا چچا زاد بھائی
6 مسلمان عورتوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اوڑھ لیا کریں. لحٍاف چادر کھیس برقع
7 عورت کا زیور اور مرد کی زینت ہے. عدل و انصاف سونا چاندی شرم و حیا صبر و تحمل
8 کسی کے گھر میں داخل ہونےکے لیے اجازت مانگنا چاہیے. ایک بار دو بار تین بار چار بار
9 استیذان سے مرادہے. اجازت لینا منع کرنا داخل ہونا ختم کرنا
10 حدیث مبارک کے مطابق ایمان کا حصہ ہے. سفر علم حیا کھانا پینا
Download This Set