1 |
دنیا میں وقوع پذیر ہونے والے تمام اعمال کو اللہ تعالی کی چاہت کے تابع سمجھنا کہلاتا ہے. |
حکمت
توکل
تقدیر
تدبیر
|
2 |
حصول مقصد کے لیے ظاہری اسباب اختیار کرنا کہلاتا ہے. |
تبلیغ
توکل
تدبیر
تقدیر
|
3 |
تقدیر معلق کو ٹال سکتا ہے. |
مال
صبر
یقین
نیک عمل
|
4 |
ایمان کا اہم رکن ہے. |
روزہ
زکوۃ
حج
عقیدہ تقدیر
|
5 |
دنیا میں جو کچھ بھی ہوتاہے اللہ تعالی کی چاہت کے مطابق ہوتا ہے اور اس کے علم و حکم کے مطابق انجام پاتا ہ. اس بات پر یقین رکھنے کو کہتے ہیں. |
عقیدہ توحید
عقیدہ رسالت
عقیدہ تقدیر
عقیدہ آخرت
|
6 |
تقدیر کو ٹال سکتی ہے. |
دولت
شہرت
دعا
محنت
|
7 |
اللہ تعالی نے سب سے پہلے پیدا فرمایا. |
مٹی کو
روشنی کو
درخت کو
قلم کو
|
8 |
اللہ تعالی نے آسمان و زمین کی تخلیق سے کتنے ہزار سال پہلے تقدیر لکھ دی تھی. |
چالیس
پنتالیس
پچاس
بچپن
|
9 |
تقدیرکی اقسام ہے. |
ایک
دو
تین
چار
|
10 |
تقدین کا لغوی معنی ہے. |
گرہ لگانا
بند لگانا
ضرب لگانا
طے کرنا
|