Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایمان کے بنیادی عقائد میں سے ہے. نماز روزہ زکوۃ عقیدہ آخرت
2 عقیدہ آخرت پر ایمان رکھنے والا شخص زندگی گزارتا ہے جستجو کے ساتھ زمہ داری کے ساتھ شوق کے ساتھ دل چسپی کے ساتھ
3 قیامت کے دن اعمال کا وزن کے لیے نصب کیا جائے گا. جھنڈا پل ترازو خیمہ
4 نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا گیا شفاعت کا اعزاز کہلاتا ہے. ابدی معجزہ کوثر لواء الحمد مقام محمود
5 جنت کے حوض کا نام ہے. محمود فردوس نعیم کوثر
6 آخرت کی زندگی سے مراد ہے. بعد میں آنے والی ختم ہونے والی بار بار آنے والی مرنے سے پہلے والی
7 انسان کو بالکل مجبور قرار دینے والے لوگ کہلاتے ہیں. قدریہ جبریہ حنابلہ معتزلہ
8 انسان کو مطلق طورپر خود مختار قرار دینے والے لوگ کہلاتے ہیں. صائبین معتزلہ جبریہ قدریہ
9 بعض لوگ تقدیر کے حوالے سے شکوک و شبہات کا انکار ہوجاتے ہیں. دولت کی وجہ سے شہرت کی وجہ سے علم کی وجہ سے لاعلمی کی وجہ سے
10 ہمیں تدبیر اختیار کرکے معاملے کو چھوڑ دینا چاہیے. والدین پر اساتذہ کرام اپنی زات اللہ تعالی
Download This Set