More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اہل محشر مصیبت کے عالم میں انبیاء کرام علیھم السلام کے پاس جائیں گے.
Choose an answer
بارش کے لیے
آب کوثر کے لیے
سفارش کے لیے
بخشش کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 2
خریدی ہوئی چیز میں عیب ظاہر ہو تو کدان دار کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
ٹال مٹول کرے
نئی چیز دے
چیز واپس لے
واپسی کی تاریخ دے
Previous
Skip
Next
Question # 3
عورتوں میں سب سے پہلے ایمان لائیں.
Choose an answer
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
شریعت کی اصطلاح میں معروف سے مراد ہے.
Choose an answer
گناہ
عادت
نیکی
روکنا
Previous
Skip
Next
Question # 5
حج مقبول کا بدلہ ہے.
Choose an answer
قبر کی کشادگی
دیدار الہیٰ
جنت
شفاعت رسول اکرم خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا میں وقوع پذیر ہونے والے تمام اعمال کو اللہ تعالی کی چاہت کے تابع سمجھنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
حکمت
توکل
تقدیر
تدبیر
Previous
Skip
Next
Question # 7
جو شخص اللہ تعالی کی عبادت کرتا ہے اسے کہا جاتا ہے.
Choose an answer
اللہ تعالی کا بندہ
اللہ تعالی کا برگزیدہ
اللہ تعالی کا محبوب
اللہ تعالی کا فرشتہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ بکریاں چراتے تھے.
Choose an answer
ابوجہل کی
عقیہ بن ابی معیط کی
ابوسفیان
ابو لہب کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
عقیدہ آخرت کا یقین انسان میں شوق پیدا کرتا ہے.
Choose an answer
کھیل کود کا
پڑھائی کا
شہرت کا
نیکی کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ کا قبیلہ تھا.
Choose an answer
بنو مصطلق
بنو تمیم
بنو سعد
بنو نضیر
Previous
Skip
Next
Question # 11
معاشرے کی بقا اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے.
Choose an answer
دولت
شہرت
طاقت
مساوات
Previous
Skip
Next
Back