Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زرعی پیداوار کی زکوۃ کو کہتے ہیں. فطرانہ کفارا عشر فدیہ
2 زکوۃ کا لغوی معنی ہے. تقسیم ہونا خیرات کرنا خرچ کرنا پاک ہونا
3 خشیت الہیٰ اور فکر آخرت کا نتیجہ ہے. اعمال کی درستی کفایت شعاری انسان دوستی بے خودی
4 سورہ الحساب سے مراد ہے. آسان حساب مشکل حساب برا حساب اچھاحساب
5 دنیا اور آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے دولت شہرت طاقت خشیت الہیٰ
6 ایک دوسرے کو لازم ہیں. آخوت اور عدل فکر آخرت اور خشیت الہیٰ صبر اور تقویٰ مساوات اور شکر
7 دنیا کی زندگی کا مقصد ہے. آخرت کی تیاری مال و دولت عہدہ اور مرتبہ دنیاوی کامیابی
8 خشیت الہیٰ کا نتیجہ ہے. مال و دولت کفایت شعاری انسان دوستی اطمینان قلب
9 خوف آخرت زریعہ ہے. باتوں سے بچنے کا بے خودی سے بچنے کا گناہوں سے بچنے کا فضولیات سے بچنے کا
10 خشیت سے مرادہے. خوشی اور غم عدل و انصاف ڈر اور خوف ناراضی اور پریشانی
Download This Set