Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بارانی زمینوں پر عشر کی شرح ہے. آٹھواں حصہ دسواں حصہ پندرھؤآں حصہ بیسواں حصہ
2 مال کی کم سے کم مقدار جس پر زکوۃ ادا واجب ہوتی ہے. اسے کہتے ہیں. جزیہ فطرانہ نصاب صدقہ
3 زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کو وعید سنائی گئی ہے. سورہ البقرہ سورہ الفلق سورہ التوبہ سورہ الاخلاص
4 الذھب سے مراد ہے سونا چاندی تانبا لوہا
5 جس مال کی زکوۃ ادا کی جائے وہ بڑھ جاتا ہے. دو گنا دس گنا چالیس گنا کئی گنا
6 قرآن مجید میں متعدد جگہوں پر نماز کے ساتھ حکم آیا ہے. روزہ کا صبر کا شکر کا زکوۃ کا
7 اسلام کا اہم رکن ہے. عدل مساوات صبر زکوۃ
8 دل جوئی کے لیے صدقات دئے جاتے ہیں. امرا کو غریبوں کو قبائلی سرداروں کو معاشرے کے بااثر افراد کو
9 عشر کے معنی ہیں. دسواں حصہ بیسواں حصہ تیسواں حصہ چالیسواں حصہ
10 زکوۃ کامصارف ہیں. چار چھے آٹھ دس
Download This Set