1 |
عام لباس احرام ہے. |
بچوں کا
جوانوں کا
عورتوں کا
بوڑھوں کا
|
2 |
مناسک حج میں شامل ہے. |
تلاوت
صدقہ کرنا
استلام کرنا
سعی کرنا
|
3 |
آخری جمرہ کو کہتے ہیں. |
جمرہ اولیٰ
جمرہ عقبہ
جمرہ ثانیہ
جمرہ کبریٰ
|
4 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ ادا فرمائے. |
ایک
دو
تین
چار
|
5 |
مسلمان احرام باندھتے ہیں. |
مزدلفہ سے
منیٰ سے
میقات سے
کوہ صفا سے
|
6 |
حج کا مرکزی رکن ہے. |
وقوف عرفہ
آب زم زم پینا
جنت البقع جانا
تکبیر پڑھنا
|
7 |
حج فرض ہوا. |
چھے ہجری کو
سات ہجری کو
آٹھ ہجری کو
نو ہجری کو
|
8 |
حج کے لفظی معنی ہے. |
کام کرنا
فرض کرنا
قصد کرنا
وصیت کرنا
|
9 |
ادایگی زکوۃ کا فائدہ ہے. |
بخل ختم ہوجاتا ہے
غربت کم ہوجاتی ہے
غصہ دور ہو جاتاہے.
مذکورہ تمام
|
10 |
عشر کا حکم مذکور ہے. |
سورہ الفاتحہ
سورہ البقرہ
سورہ التوبہ
سورہ الانعام
|