Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اجتماعی مساوات کا عملی نمونہ ہے. روزہ حج زکوۃ صدقہ
2 زکوۃ دینے سے انسان کا دل پاک ہوتا ہے. حسد سے کینہ سے بخل سے نفرت سے
3 اللہ تعالی نے انسانوں اور جنات کو پیدا کیا. نسل کی افزائش کے لیے زمین کی رونق کے لیے اپنی عبادت کے لیے خوش رہنے کےلیے
4 عبادت کا لغوی معنی ہے. تعلیم حاصل کرنا پڑھنا پڑھانا بندگی
5 وہ مخصوص افعال جن کا ادا کرنا حج کی تکمیل کے لیے ضروری ہے کہلاتے ہیں. تکبیرات تشریق مناسک حج سعی تلبیہ
6 جامع عبادت ہے. روزہ صدقہ حج زکوۃ
7 حج مقبول کا بدلہ ہے. قبر کی کشادگی دیدار الہیٰ جنت شفاعت رسول اکرم خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم
8 حج ہر عاقل ، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں فرض ہے. ایک بار دو بار تین بار چار بار
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حج ادا فرمائے. ایک دو تین چار
10 مردوں کے احرام میں چادریں ہوتی ہیں. دو تین چار پانچ
Download This Set