Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 روحانی فوائد کے ساتھ ساتھ معاشی فوائد حاصل کرنے کا زریعہ ہے. روزہ صدقہ حج جہاد
2 روزہ انسان کو تابع فرمانی سے روکتا ہے. دوستوں کی والدین کی اساتذہ کی شیطان کی
3 حج سے انسان کو کیفیت نصیب ہوتی ہے. اطمینان قلب تقویٰ شہرت اے اور بی
4 حج کے موقع پر جانور زبٰح ہوتے ہیں. سیکڑوں ہزاروں لاکھوں کروڑوں
5 انسان کو عملی زندگی میں صبر کرنا سکھاتا ہے. جہاد روزہ عدل شکر
6 انسان کے زہن میں یہ احساس پختہ کرتی ہے کہ وہ اللہ تعالی کا ایک عاجز بندہ ہے. زکوۃ سادگی مساوات نماز
7 زمین اور آسمان کی ہر چیز تخلیق کی گئی ہے. انسان کے لیے جنات کے لیے فرشتوں کے لیے حیوانات کے لیے
8 عبادت کا تصور سب سے زیادہ وسیع ہے. یہودیت میں بدھ مت میں اسلام میں مسیحییت میں
9 جو شخص اللہ تعالی کی عبادت کرتا ہے اسے کہا جاتا ہے. اللہ تعالی کا بندہ اللہ تعالی کا برگزیدہ اللہ تعالی کا محبوب اللہ تعالی کا فرشتہ
10 عبادات کا جامع تصور انسان کی پوری زندگی کو ڈھال دیتا ہے. مشقت سے راحت سے عبادت سے ًًمحنت سے
Download This Set