More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
الیکٹرانک میڈیا کا حصہ ہے.
Choose an answer
کتابیں
اخبارات
موبائل
رسائل
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا کے مال و اسباب کا لالچ کرنا صفت ہے.
Choose an answer
حسن
احسن
قبیح
مذموم
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسان کے زہن میں یہ احساس پختہ کرتی ہے کہ وہ اللہ تعالی کا ایک عاجز بندہ ہے.
Choose an answer
زکوۃ
سادگی
مساوات
نماز
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت بابا فرید الدین شکر رح کے صاحب زادے تھے.
Choose an answer
3
5
7
9
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنیا میں جو کچھ بھی ہوتاہے اللہ تعالی کی چاہت کے مطابق ہوتا ہے اور اس کے علم و حکم کے مطابق انجام پاتا ہ. اس بات پر یقین رکھنے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عقیدہ توحید
عقیدہ رسالت
عقیدہ تقدیر
عقیدہ آخرت
Previous
Skip
Next
Question # 6
اہل محشر مصیبت کے عالم میں انبیاء کرام علیھم السلام کے پاس جائیں گے.
Choose an answer
بارش کے لیے
آب کوثر کے لیے
سفارش کے لیے
بخشش کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 7
جنگ ورنا لڑی گئی.
Choose an answer
1440
1444
1445
1450
Previous
Skip
Next
Question # 8
آخرت میں اللہ تعالی نے حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دینے کا وعدہ کیا ہے.
Choose an answer
بیت المعمور
سدرۃ المنتھیٰ
مقام محمود
لواء الحمد
Previous
Skip
Next
Question # 9
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں قریبی ساتھیوں کو تبلیغ دی.
Choose an answer
ایک سال
دوسال
تین سال
چار سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
حدیث کے مطابق حیا ہے
Choose an answer
نصف ایمان
جزو ایمان
عین ایمان
نور ایمان
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بعض اوقات فجر کی نماز کے بعد بیٹھ کر مختلف اذکار فرماتے تھے.
Choose an answer
گھر میں
مسجد میں
جنت البقیع میں
غار حرا میں
Previous
Skip
Next
Back