More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سبط النبی (خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم) لقب ہے.
Choose an answer
حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہماری ترقی اور خوش حالی کا دارومدار ہے.
Choose an answer
کاروبار
آخلاق
اتحاد پر
صحت پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
بیوت سے مراد ہے.
Choose an answer
گھر
دروازے
کھڑکیاں
پردے
Previous
Skip
Next
Question # 4
دور حاضر میں مسلمانوں کو درپیش مسائل کا حل ہے
Choose an answer
جہالت کا خاتمہ
فرقہ واریت کے خاتمے میں
تعصب کے خاتمے میں
شہرت کے خاتمے میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
مریض شدت مرض میں تمنا نہ کرے.
Choose an answer
اولاد
مال کی
موت کی
صحت کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ولا تضسوا کا معنی ہے.
Choose an answer
اور بدگمانی نہ کرو
اور غیبت نہ کرو
اور گناہ نہ کرو
اور جاسوسی نہ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بعض اوقات فجر کی نماز کے بعد بیٹھ کر مختلف اذکار فرماتے تھے.
Choose an answer
گھر میں
مسجد میں
جنت البقیع میں
غار حرا میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
بارانی زمینوں پر عشر کی شرح ہے.
Choose an answer
آٹھواں حصہ
دسواں حصہ
پندرھؤآں حصہ
بیسواں حصہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
حریص شخص فراموش کردیتا ہے.
Choose an answer
مقصد حیات
احسان
وعدہ
مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت بابا فرید الدین شکر رح کے صاحب زادے تھے.
Choose an answer
3
5
7
9
Previous
Skip
Next
Question # 11
سیدہ جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ کا قبیلہ تھا.
Choose an answer
بنو سعد
بنو مخزوم
بنو مصطلق
بنو تیمم
Previous
Skip
Next
Back