More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شیخ عبدالحق محدث دہلوی رح مروجہ علوم دینیہ سے فارغ التحصیل ہوئے.
Choose an answer
15 سال کی عمرمیں
16 سال کی عمر میں
17 سال کی عمر میں
18 سال کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
جسر جھنم سے مراد ہے.
Choose an answer
جہنم کا خون
جہنم کا پل
جہنم کا عذاب
جہنم کا خوف
Previous
Skip
Next
Question # 3
دنیا میں جو کچھ بھی ہوتاہے اللہ تعالی کی چاہت کے مطابق ہوتا ہے اور اس کے علم و حکم کے مطابق انجام پاتا ہ. اس بات پر یقین رکھنے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عقیدہ توحید
عقیدہ رسالت
عقیدہ تقدیر
عقیدہ آخرت
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان نبوت فرمایا
Choose an answer
40 سال کی عمر میں
50 سال کی عمر میں
53 سال کی عمر میں
63 سال کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
شاہ حبشہ کا لقب تھا.
Choose an answer
مقوقس
نجاشی
قیصر
کسریٰ
Previous
Skip
Next
Question # 6
شاہ عبدالحق محدث دہلوی رح کی تصنیف مدرج النبوۃ کا موضوع ہے.
Choose an answer
تصوف
فقہ
تاریخ
سیرہ النبی
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت ہاشم کا نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ تعالی عنہ کا رشتہ ہے
Choose an answer
والد کا
دادا کا
نانا کا
پر دادا کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ عادات و صفات اور خوبیاں و کمالات جو کسی کی زات کے ساتھ خاص ہوں کہلاتی ہیں.
Choose an answer
دلائل
معجزات
کرامات
خصائص
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسلمانوں کا عقیدہ اور نظریہ کی بنیاد پر ایک ہونا کہلاتا ہے.
Choose an answer
عدل و انصاف
اتحاد ملی
کفایت شعاری
رواداری
Previous
Skip
Next
Question # 10
جس مال کی زکوۃ ادا کی جائے وہ بڑھ جاتا ہے.
Choose an answer
دو گنا
دس گنا
چالیس گنا
کئی گنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی کے بارے میں بے جا شک اور برا خیال کہلاتا ہے.
Choose an answer
بے صبری
تکبر
حسد
بدگمانی
Previous
Skip
Next
Back