Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | دو بنیادی رنگوں کو ملانے سے جو رنگ وجود میں آئیں کیاکہتے ہیں. | ثانوی رنگ درمیانی رنگ جمالی رنگ بنیادی رنگ |
2 | رنگوں کو کتنے گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے. | دو تین چار چھ |
3 | رنگوں کے دائرے میں کتنے رنگ ہوتے ہیں | آٹھ بارہ پندرہ سولہ |
4 | پیلا اور سرخ ملانے سے کون سا رنگ وجود میں آتا ہے. | ہرا نیلا نارنجی کالا |