8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 7 Test With Answers

image
image
image

8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 7 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خواتین کے لیس کا سائز مناسب رہتا ہے. چھوٹا درمیانہ بڑا بہت بڑا
2 فیتے کی قسم ہیں دو تین چار پانچ
3 ہر وہ چیز جو لباس کو سجاتی ہے اسے کہتے ہیں ربن ٹرمنگ لیس فیتہ
4 گول سلائی والے حصے میں حق کتنا رکھنا چاہیے. زیادہ بہت زیادہ درمیانہ کم
5 کشیدہ کاری کتنے طریقوں سے کی جاسکتی ہے. دو تین چار پانچ
6 دھاگے کے لیور اور سوئی کی حرکت کو کنڑول کرتا ہے. پیہہ بیڈ دندانے بازو
7 سلائی کے دوران کپڑے کو چلاتےہیں سلائیڈ پلیٹ جامد پلیٹ دندانے بیڈ
8 مشین کا کون سا پرزہ کپڑے کے دندانے پر دبائے رکھتا ہے. بیڈ بازو پیر جامد پلیٹ
9 سلائی کے دوران کپڑے کو صحیح پوزیشن میں رکھتا ہے. دباؤ کا پیچ بازو بیڈ دھاگے کا لیور
10 تمام سلائیوں کے حق کو کھول کر کیا کریں. تہہ لٹکائیں دھوئیں استری
Download This Set