8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 5 Test With Answers

image
image
image

8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 5 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسان کی سوچ خیالات اور روہے پر مبنی ہوتا ہے. تعمیر شخصیت تعمیر کردار تعمیر معاشرہ تعمیر دولت
2 شخصیت کی تعمیر شروع ہوتی ہے. ماحول سے معاشرے سے گھر سے خاندان سے
3 بچے کی پہلی درس گاہ ہوتا ہے. والدین گھر خاندان معاشرہ
4 شخصیت کا بیشتر حصہ کن عوامل کے مرہون منت ہوتا ہے. خاندانی معاشرتی ماحولیاتی معاشی
5 بات کو بڑی بے پروائی سے لیتے ہیں یہ کس شخصیت کے لوگوں کےلیے درست ہے. کھنلڈری ڈرامائی ہنس مکھ تند مزاج اور غصیلی
6 بہت پھرتیلے ہوتے ہیں یہ بینا کس شخصیت کے لوگوں کے لیے درست ہے. کھلنڈری ڈرامائی ہنس مکھ تند مزاج اور غصیلی
7 کس شخصیت کے مالک بچوں سے تعریف کرکے اسی ان سےکام لیا جاسکتا ہے. پروقار یا سنجیدہ پرجوش یا ہنس مکھ تند مزاج اور غصیلی متوازن
8 اپنا نفس جو خود انسان اپنے بارے میں محسوس کرے کہلاتی ہے. رویہ زات شخصیت ظاہری حالت
9 شخصیت کا لفظ ماخوز ہے شاخ سے شخیصیت سے شرف سے شے سے
10 شخصیت کا لفظ کس سے ماخؤزہے. انگریزی فارسی لاطینی مصری
Download This Set