1 |
پر اعتماد شخصیت کا اظہار کہلاتا ہے. |
تصور فرد
تصورات
تصور قوم
تصور معاشرہ
|
2 |
بچے کو ماں کا دودھ اچانک جدا کردینے سے بچے میں پیدا کردیتا ہے. |
زہنی کمزوری
جسمانی کمزوری
زہنی صدمہ
زہنی تندرستی
|
3 |
بچے کو گردوپیش جن چیزوں سے واسطہ پڑتا ہے کہلاتا ہے. |
ماحول
ماحولیاتی آلودگی
آب و ہوا
موسم
|
4 |
انسان کو ورثے میں جو بھی خصوصیات ملتی ہے وہ سب مرہون منت ہوتی ہے. |
جینز
کروموسومز
جنیاتی مادے
وراثتی جرثومے
|
5 |
بچے کی وراثتی خصوصیات کا اںحصار اسے عطا کردہ کروموسومز پر ہوتا ہے. |
23
46
48
49
|
6 |
شخصیت کی نشوونما کے کتنے پہلو ہوتے ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
کسی فرد کی اپنی سوچ ، تخیل اور رویہ کا نام ہے. |
تصویر فرد
تصور زات
تصور قوم
تصور معاشرہ
|
8 |
زات کے بارےمیں قائم کردہ رائے کا اںحصار کتنے عوامل پر ہوتا ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
9 |
انفرادیت کا لفظ کس سے منسلک ہے. |
مقرر
افراد
منفرد
منفرجہ
|
10 |
بچوں کی ارتقائی شکل ہے |
افراد
عوام
قوم
معاشرہ
|