Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | چیزوں کو جمانا ہوتو کہاں رکھنا چاہے. | ریفریجریٹر سٹور میں فریج الماری |
2 | گوشت کو زیادہ دھونے سے کیا ختم ہوجاتا ہے. | وٹامن پروٹین منرل کاربوہائیڈریٹس |
3 | مضر صحت بیکڑیا ہماری غذا کو کیا کرتے ہیں. | خراب اچھی بہتر زودہضم |
4 | دودھ غذائیت کے لحاظ سے مکمل ہے. | طریقہ ہے کھاتا ہے غذاہے پینا ہے. |
5 | سبزیوں کے چھلکے ہمیشہ اتاریں | باریک موٹے پتلے گھنے |