Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | ہر وہ چبانے والی چیز جس سے ہماری بھوک ختم ہوتی ہے کہلاتی ہے. | اچھی غذا غذآ متوازن غذا معیاری غذا |
2 | کس غذا کؤ خراب کھانے سے صحت جلد خراب ہوجاتی ہے. | سبزی گوشت دودھ پھل |
3 | کھانا کیسا ہونا چاہیے. | بد زائقہ خوش رنگ باسی ٹھنڈا |
4 | غذائی عادات ہر عمر میں کیا ہوتی ہیں. | ضروری کم بہت زیادہ فرق |
5 | غذا میں کچھ کیمیائی اجزا پائے جاتے ہیں جو ہمارے جسم میں مختلف کام سر انجام دیتے ہیں ان کو کہتےہیں | ضرورت طاقت غذائئ جز بنیادی |
6 | اچھی صحت کا انحصار کس غذا پر ہے. | متوازن تھوڑی کم زیادہ |