8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 2 Test With Answers

image
image
image

8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 2 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فائدہ مندبیکڑیا موجود ہوتے ہیں. دودھ میں پانی میں گوشت میں سبزیوں میں
2 کون سا طریقہ پانی کی حفاظت کا درست طریقہ نہیں ہے. پانی کو ابالنا فلٹر کرنا چھنی سے چھاننا شمسی توانائی سے
3 پانی کو تقریبا ابلتے رہنے دینا چاہیے. 2 منٹ 5 منٹ 10 منٹ 11 منٹ
4 پانی کی حفاظت کے کتنے طریقے ہیں. دو تین چار پانچ
5 حفظان صحت کا کیا مطلب ہے. صحت کی حفاظت متوازن غذا کا استعمال جسم کا طاقتور ہونا جسمانی زہنی تندرستی
6 چیونگم ، ٹآفی، کولڈ ڈرنک ہمیں مہیا کرتےہیں. کاربوہائیڈریٹ خالی حرارے چکنائی وٹامنز
7 نشوونما کے کس درجے میں بچے میں عضویاتی تبدیلیوں کا عمل شروع ہوتا ہے. دور بلوغت بچپن نوجوانی بڑھاپا
8 ماہرین کے مطابق زندگی کے داوار کو حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں. دو تین چار پانچ
9 کھانے کی عادت تشکیل پاتی ہے. جوانی میں بچپن میں بڑھاپے میں کبھی نہیں
10 ہر جاندار کو زندہ رہنے کے لیے دولت کی ضرورت ہوتی ہے غذا کی ضرورت ہوتی ہے لباس کی ضرورت ہوتی ہے. عقل کی ضرورت ہوتی ہے
Download This Set