1 |
خرچ کرنے کےکتنے طریقے ہیں. |
دو
چار
پانچ
چھ
|
2 |
وقت وقوت کی منصوبہ بندی کتنی باتوں پر مشتمل ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
3 |
روپیہ پیسہ اور گھریلو اشیاء وغیرہ ہیں. |
انسانی زرایع
مادی وسائل
سہولتیں
غیر اہم زرائع وسائل
|
4 |
بچت کا بنیادی مقصد ہے. |
مستقبل کا تحفظ
کنجوسی سے خرچ کرنا
ماضی سے سیکھا ہوا سبق
روپے سے پیار
|
5 |
کسی مقرر میں ہونے والے آمدنی کی منصوبہ بندی ہوتی ہے |
بچت
چھوٹ
بجٹ
اسراف
|
6 |
وقت کی چھوٹی اکائی کہلاتی ہے |
سیکنڈ
منٹ
گھنٹہ
دن
|
7 |
زرائع وسائل کی کتنی اقسام ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
گھروں میں حساب زبانی رکھا جاتا ہے. |
وقت اور قوت
آمدنی اور خرچ
بچت اور بچت
وقت اورآمدن
|
9 |
بچت سے کنبہ کی حالت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے. |
جسمانی طور پر
معاشی طور پر
نفسیاتی طور پر
معاشرتی طور پر
|
10 |
دوسرے سائل کی طرح محدود ہے. |
لباس
وقت
خوراک
آمدنی
|