1 |
آبادی میں ہونے والی عوامی اثرات کے بارے میں جاننے کا علم ہے. |
تعلیم و آبادیات
ماحولیاتی تعلیم
معاشیات
حیاتیات
|
2 |
غذا اور غذائیت میں ہم کن اقسام کی غذا کے بارے میں پڑھتے ہیں. |
زرعی اور حیوانی
حیوانی اور نباتاتی
معدنی
کوئی بھی نہیں
|
3 |
ایک معاشرتی مضمون ہے |
ہوم اکنامکس
سیاسیات
شہریت
معاشیات
|
4 |
لباس کا انتخاب اور گھر کی آرائش میں کس کے اصولوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے. |
آرٹ
نفسیات
معاشیات
شہریت
|
5 |
کس مضمون کوپڑھنے سے لڑکی اچھی بہو، بیٹی، اور بیوی بن سکتی ہے |
شہریت
حیاتیات
ہوم اکنامکس
معاشیات
|
6 |
ہوم اکنامکس کے شعبہ جات ہیں. |
دو
تین
پانچ
چھ
|
7 |
طرز رہائش کس پر منحصر ہوتی ہے. |
مردوں پر
خواتین پر
معاشرے پر
لوگوں پر
|
8 |
ہوم اکنامکس شاخ ہے |
سیاسی تعلیم کی
انتظامی تعلیم
پیشہ ورانہ تعلیم
معاشرتی تعلیم
|
9 |
ہوم اکنامکس ایک ایسی سائس ہے جس کو پڑھنے سے ہم |
اپنے زرائع کو بہتر طریقے سے استعمال کرسکتے ہیں
ًمشہور ہوسکتے ہیں
دولت کما سکتے ہیں
دولت کا استعمال بہتر طریقے سے کرسکتے ہیں
|
10 |
پرانے زمانےمیں زندگی کیسی تھی. |
پھیکی
آسان
مشکل
سادہ
|