More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
8th Class Zarhi Taleem Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اوڑ اس ..............درجے تک گرم کیا جاتا ہے.
Choose an answer
40 درجے
60 درجے
65 درجے
70 درجے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پنیری کی عر اگر 35 یوم سے زیادہ ہوتو کھیت میں منتقلی کے بعد پودے کی شاخین کیسی پیدا ہوں گی.
Choose an answer
لمبی
چھوٹی
کم
زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ کون سے بیماری ہے جو ایک خاص قسم کے بیکٹریا پھیلتی ہے.
Choose an answer
ستیلا
خناق
ٹیٹنس
تپ دق
Previous
Skip
Next
Question # 4
اگر نمکیات کی وجہ سے زمین سخت بھی ہو تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
میرا
تھور باڑہ
روہی
ریتلی
Previous
Skip
Next
Question # 5
نہریں کن علاقوں میں بآآسانی کھودی جاسکتی ہیں جہاں زمین کیا ہو.
Choose an answer
پتھریلی
نرم
ریتلی
ملی جلی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سی ایسی فصل ہے جسے اگر تھور و زمین میں بویا جائے تو یہ تھور کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہے.
Choose an answer
مکئی
کپاس
جنتر
گندم
Previous
Skip
Next
Question # 7
گوداموں میں زرعی اجناس کو نقصان پہنچانے والے کیڑے مکوڑوں کی تعداد کتی ہے
Choose an answer
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 8
بارش یا سیلاب کی وجہ سے زخرہ شدہ اجناس میں نمی کی زیادتی کے باعث کیا لگ جاتی ہے.
Choose an answer
تھور
سیم
پھپوندی
کلر
Previous
Skip
Next
Question # 9
خریف کی فصلوں سے مراد کون سی موسم کی فصلیں ہیں.
Choose an answer
سرما
گرما
بہار
خزاں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کھمبی بیج کی کاشت کے .....بعد اگ آتی ہے
Choose an answer
دو سے تین ہفتے
تین سے چار ہفتے
چار سے چھ ہفتے
چھے سے سات ہفتے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک سال میں کھمبی کی کتنی فصلیں حاصل کی جاسکتی ہیں.
Choose an answer
تین
چار
سات
نو
Previous
Skip
Next
Back