1 |
ڈھنگری پائی جاتی ہیں |
پہاڑوں
جنگل
میدان
شہر
|
2 |
تازہ کھمبی تازہ رھ سکتی ہیں. |
دو ہفتے تک
تین ہفتے تک
چار ہفتے تک
چھ ہفتے تک
|
3 |
کھمبی بیج کی کاشت کے .....بعد اگ آتی ہے |
دو سے تین ہفتے
تین سے چار ہفتے
چار سے چھ ہفتے
چھے سے سات ہفتے
|
4 |
جب کھمبی کی سائز ................سینٹی میٹر ہوجائے تو اس کی کٹائی شروع کردیتے ہیں. |
بارہ سے 14
پندرہ سے بیس
گیارہ سے بارہ
بارہ سے دس
|
5 |
کھمبی کی دوبارہ فصل ..................میں کاشت کے قابل ہوتی ہے. |
دو ماہ
تین ماہ
چار ماہ
چھ ماہ
|
6 |
کھمبی میں .............فیصد امائنو ایسڈ پائے جاتے ہیں. |
15
18
16
17
|
7 |
ایک سال میں کھمبی کی کتنی فصلیں حاصل کی جاسکتی ہیں. |
تین
چار
سات
نو
|
8 |
چینی کمبھی سب سے پہلے کہاں کاشت کی گئی. |
چین میں
پاکستان میں
بھارت میں
جاپان میں
|
9 |
کمبی میں کتنے امائینو ایسڈ ہوتے ہیں. |
18
28
38
48
|
10 |
کھمبی کو بطور کیا استعمال کیا جاتا رہا ہے. |
دوا کے
غذا کے
مشروب کے
پھل کے
|