Mathematics 8th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 8th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فیثا غورث ایک ریاضی دان تھا فرانس کا روس کا یونان کا جرمنی کا
2 نقطہ (2-،1-) مربع میں ہیں. I II III IV
3 x2 0 1 x z
4 خط y =-7x................ میں سے گزرتا ہے. (0,7) (7.0) (0,0) (7,7)
5 100 (100-99) کی سادہ ترین شکل ہے. 9900 99000 1000 100
6 مبدا کے محدودات ہیں. (1,1) (1,0) (0,1) (0,0)
7 سہ کثیر رقمی کا درجہ ہوتا ہے. 2 1 3 4
8 جملہ 2x2 میں 2 ہے اساس متغیر عددی سر قوت نما
9 X- ایکسز اور -y ایکسز کارتیسی مستوی کوربع میں تقسیم کرتے ہیں. 2 4 6 8
10 ضربی سلسلہ1،2،4،8............. کی پانچویں رقم ہے. 16 24 32 40
Download This Set