Mathematics 8th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 8th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر دائرے کا قطر 30 سینٹی میٹر ہو تو دائرے کا رداس ہوگا. 15 20 10 5
2 اگر دائرے کا رداس 10 سینٹی میٹر ہو تو قطر ہوتا ہے. 5 10 15 20
3 مخروط کے حجم کا 3 گنا برابر ہوتا ہے. نصف کرہ کے حجم کے سلنڈر کے رقبہ کے کرہ کے حجم کے سلنڈر کے حجم کے
4 ایسے دائرے جو ہم مرکز ہوں اور ان کے راداس مختلف ہوں کہلاتے ہیں. مرکز وتر ہم مرکز دائرے نصف قطر
5 مخروط کا حجم ہمیشہ پرزم کا .................ہوتا ہے. ایک تہائی دو تہائی دو چوتھائی ایک چوتھائی
6 ایک مخروطی قاعدے سے اوپری کونے تک کا عمودی فاصلہ کہلاتا ہے. رقبہ بلندی ترچھی سطح کا رقبہ مخروط کی ترچھی بلندی
7 ایک خط مستقیم جو دائرے کے بیرونی طور پرایک نقطے پر مس کرے کہلاتا ہے. مماس قطعہ خط قاطع خط سیکٹر
8 ایک قوس جس کی لمبائی 180 ڈگری سے کم ہو کہلاتی ہے. قوس کبیرہ سیکٹر کا رقبہ قوس صغیرہ قوس کی لمبائی
9 ایک قائمتہ الزاویہ مثلث میں قائمہ زاویہ کے سامنے والا ضلع کہلاتا ہے. وتر عمود قاعدہ قائمتہ الزاویہ
10 فیثا غورث ایک ریاضی دان تھا فرانس کا روس کا یونان کا جرمنی کا
Download This Set