Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | سلسلہ 1،4،9........... کی چوتھی رقم ہے. | 15 16 17 18 |
2 | ایک سلسلہ جو چلتا رہے کہلاتا ہے. | بند لامتناہی محدود متناہی |
3 | کثیر رقمی 3y2 ہے | دو درجی یک درجی چہار دردجی سہہ درجی |
4 | 7،11،13،17،19،...........25 کی چھوڑی گئی رقم ہے. | 23 22 21 20 |
5 | ضربی سلسلہ 3،6،12،24..................کی کون سی رقم 384 ہے. | 7 8 9 10 |