1 |
کونسل آف سٹیٹ کے ہر رکن کی معیاد تھی. |
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
|
2 |
کونسل آف سٹیت میں ریاستوں سے ارکان لیے گئے تھے. |
104
108
112
116
|
3 |
کونسل آف سٹیٹ میں صوبوں سے ارکان لیے گئے تھے. |
150
156
160
163
|
4 |
1935 کے ایکٹ مین کونسل آف سٹیٹ کے کل ارکان تھے. |
240
250
260
270
|
5 |
1935 کے ایکٹ میں مفاد بنائی گئی |
ایک ایوانی
دو ایوانی
مرکزی
صوبائی
|
6 |
سندھ کو بمبئی سے الگ صوبہ بنایا گیا |
1935
1934
1933
1932
|
7 |
انگریزوں کے دور میں مسلمان اکثریتی علاقہ اور بمبئی پر پرذیڈنسی کا حصہ تھا. |
سندھ
بلوچستان
سرحد
پنجاب
|
8 |
بلوچستان میں قاضی محمد عیسیٰ نے مسلم لیگ کی برانچ قائم کی |
1937
1938
1939
1940
|
9 |
حکومت برطانیہ نے مسلم لیگ کا مطالبہ "پاکستان" تسلیم کرلیا. |
3 جون 1947
2 مئی 1946
یکم اپریل 1945
31 مارچ 1944
|
10 |
قائداعظم نے سرح اور بلوچستان میں اصلاحات لانےکا مطالبہ کیا |
1927
1928
1929
1930
|