1 |
مولوی فضل الحق نے مخلوط وزارت قائم کی |
پنجاب میں
سندھ میں
بنگال میں
آسام میں
|
2 |
سر سکندر حیات نے مخلوط وزارات قائم کی |
آسام میں
بنگال میں
پنجاب میں
سندھ میں
|
3 |
کانگریس نے کتنے صوبوں میں وزارتیں قائم کیں. |
7
8
9
10
|
4 |
1937 میں برصغیر کے کتنے صوبوں میں انتخاب منعقد ہوئے. |
10
11
12
13
|
5 |
وطن واپس آکر قائداعظم نے طاقتور بنایا |
کانگریس
مسلم لیگ
حکومت کو
اپوزیشن کو
|
6 |
علامہ اقبال نے خطبہ آلہ آباد دیا. |
1930
1932
1934
1936
|
7 |
مسلم لیگ دو حصوں میں تقسیم ہوگئی. |
1925
1926
1927
1928
|
8 |
مسلم لیگ کا بہت بڑا کارنامہ تھا. |
ٍگاندھی سے سمجھوتہ
معاہدہ لکھنؤ
تجاویز دہلی
نہرو رپورٹ
|
9 |
قائداعظم نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی. |
1913
1912
1910
1911
|
10 |
تقسیم بنگال ہوئی. |
1902
1903
1904
1905
|