1 |
سیاسی مسائل کے ل کے لیے قائداعظم اور گاندھی کے درمیان مذاکرات ہوئے. |
1940
1942
1943
1944
|
2 |
اچاریہ فارمولے کے مطابق آزادی ہند کا مطالبہ کرے گی. |
کانگریس
اکالی دل
مسلم لیگ
پنجاب یونیسیٹ پارتی
|
3 |
کانگریس کے ایک اہم رہنما راج گوپال اچاریہ نے کانگریس اور مسلم لیگ کے اختلافات دور کرنے کے لیے ایک فارمولا پیش کیا. |
1940
1942
1943
1944
|
4 |
سرسٹیفورڈ کرپس کی برصغیر کی سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا. |
ایک ہفتہ
دو ہفتے
تین ہفتے
چار ہفتے
|
5 |
برصغیر کے سیاسی بحران کو حل کرنے کے لیے برطانوی حکومت کی طرف سے سٹیفورد کرپس کی تجاویز پیش کی گئیں جو کہلاتی ہیں. |
دہلی تجاویز
کرپس تجاویز
نہرو تجاویز
آئینی تجاویز
|
6 |
دوسری عالمی جنگ کے دوران انگریزوں کی حالت ہوگئی |
مضبوط
مستحکم
پختہ
کمزور
|
7 |
قرارداد لاہور بعد میں مشہور ہوئی. |
قرار داد ہند
قرار داد ڈھاکہ
قرار داد لکھنؤ
قرار داد پاکستان
|
8 |
قائداعظم نے فرمایا کہ برصغیر میں ایک اقلیت نہیں بلکہ ایک الگ قوم ہیں. |
سکھ
ہندو
عیسائی
مسلمان
|
9 |
1940 میں مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس ہوا |
لاہور
کراچی
کلکتہ
ڈھاکہ
|
10 |
برصغیر میں سینکڑوں سال حکومت کی |
مسلمانوں نے
سکھوں نے
ہندؤؤں نے
انگریزوں نے
|