More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test MCQs With Answers
Question # 1
برصغیر کے سیاسی بحران کو حل کرنے کے لیے برطانوی حکومت کی طرف سے سٹیفورد کرپس کی تجاویز پیش کی گئیں جو کہلاتی ہیں.
Choose an answer
دہلی تجاویز
کرپس تجاویز
نہرو تجاویز
آئینی تجاویز
Previous
Skip
Next
Question # 2
متحدہ بنگال میں صوبے کی آمدنی کا زیادہ حصہ صرف ہوجاتا
Choose an answer
مشرقی اضلاع پر
مغربی اضلاع پر
جنوبی اضلاع پر
شمالی اضلاع پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
اسلامیہ کالج سے تعلیم حاصل کی.
Choose an answer
قائداعظم نے
علامہ اقبال نے
سردار عبدالرب نشتر نے
لیاقت علی خان نے
Previous
Skip
Next
Question # 4
دوسری عالمی جنگ کے دوران انگریزوں کی حالت ہوگئی
Choose an answer
مضبوط
مستحکم
پختہ
کمزور
Previous
Skip
Next
Question # 5
1937 کے صوبائی انتخابات میں صوبائی اسمبلیوں کی کل نشستیں تھیں.
Choose an answer
1580
1585
1590
1595
Previous
Skip
Next
Question # 6
سر سکندر حیات نے مخلوط وزارات قائم کی
Choose an answer
آسام میں
بنگال میں
پنجاب میں
سندھ میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
جنگ آزادی کےبعد مسلمانوں کے مذہبی مراکز کو لوٹا
Choose an answer
ہندووں نے
سکھوں نے
پارسیوں نے
انگریزوں نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
جداگانہ انتخاب کا اصول برقرار رکھا گیا.
Choose an answer
تجاویز دہلی
کمونل ایوارڈ
نہرو رپورٹ
پہلی گول میز کانفرنس
Previous
Skip
Next
Question # 9
دوسری جنگ عظیم ختم ہوئی.
Choose an answer
1943
1945
1948
1951
Previous
Skip
Next
Question # 10
وائسرائے نے شملہ وفد کو یقین دلانی کہ سیاسی حقوق اور مفادات کی حفاظت کی جائے گی.
Choose an answer
ہندوؤں کی
سکھوں کی
عیسائیوں کی
مسلمانوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسلم لیگ کے کتنے ارکان کو عبوری حکومت میں شامل کیا گیا.
Choose an answer
5
10
15
20
Previous
Skip
Next
Question # 12
قائداعظم نے چودہ نکات پیش کیے.
Choose an answer
1927
1928
1929
1930
Previous
Skip
Next
Question # 13
شیخ محمد عبدہ کا تعلق تھا
Choose an answer
مصر سے
شام سے
ایران سے
عراق سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
اپنی اکثریت کے بل بوتے پر مسلمانوں کے حقوق کا پامال کرنا چاہتے تھے
Choose an answer
انگریز
ہندو
سکھ
عیسائی
Previous
Skip
Next
Question # 15
برصغیر کی سیاسی جماعت انڈین نشینل کانگریس قائم ہوئی
Choose an answer
1883
1884
1885
1886
Previous
Skip
Next
Back