8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انگریز قانون کے مطابق شادی کے لئے لڑکی کی عمر مقرر کی گئی. 13 سال 14 سال 15 سال 16 سال
2 لارڈ ولیم ہنگ نے بنگال میں ستی کی رسم پر پابندی لگادی. 1827 1828 1829 1830
3 ہندو معاشرے میں عورت کی حیثیت تھی. اہم معتبر بہت معمولی باعزت
4 ہندؤوں کی سب سے گھٹیا زات تھی. برہمن کھشتری شودر دیش
5 انگریز دور حکومت میں برصغیر پاک و ہند میں ہندووں کی زاتیں تھیں. دو تین چار پانچ
6 انگریزوں کی معاشی پالیسی کے مطابق برصغیر برطانوی صنعت کے لیے بن گیا. خام مال حاصل کرنے کی منڈی اہم تجارتی مرکز مصنوعات تیار کرنےکا مرکز اہم ترین عالمی منڈی
7 انگریزوں نے برصغیر نیا نظام متعارف کرایا. صنعتوں کا زراعت کا ٹیکسوں کا معیشت کا
8 چارلس ووڈ کے پیش کردہ تعلیمی منصوبے کو کہا جاتاہے. منٹو، مارلے اصلاحات ووڈز ڈسپیج چیمسفورڈ اصلاحات مانٹیگو اصلاحات
9 برصغیر میں حکومت کی تعلیمی کمیٹی کا سربراہ تھا. چارلس ووڈ ٌلارڈ کیتنگ لارڈ میکا لے چیمسفورڈ
10 لارڈ میکا نے کا تعلق تھا. امریکہ سے روس سے برطانیہ سے جرمنی سے
Download This Set