8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سر سید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو کس شہر میں پیدا ہوئے ڈھاکہ ممبئی دہلی بریلی
2 دارلعلوم دیو بند ادارے کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی . 1867 1869 1871 1873
3 جنگ آزادی میں مسلمانوں کو تباہ کرنے کے باوجود انگریز تھے. مسلمانوں سے خوش مسلمانوں سے خوف زدہ مسلمانوں سے نالاں مسلمانوں کے لیے پر جوش
4 انگریزوں نے فارسی کی جگہ سرکاری اور دفتری زبان قرار دیا. ہندی کو سنسکرت کو اردو کو انگریزی کو
5 جنگ آزادی کے بعد آخری مغل بادشاہ کو قرار دیا گیا. سلطان مجرم ملزم بے گناہ
6 سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو کس شہر میں پیدا ہوئے ممبئی بریلی ڈھاکہ دہلی
7 دارالعلوم دیوبند ادارے کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی. 1867 1869 1871 1873
8 1886 میں قائم کی انڈین نینشنل کانگریس آل انڈیا مسلم لیگ سائنٹفک سوسائٹی محمڈن ایجوکیشنل سوسائٹی
9 سندھ مدرستہ الاسلام کراچی کے بانی کون تھے مولانا ظفر علی خان قائداعظم صآحبزادہ عبدالقیوم حسن علی آفندی
10 سائنٹیفک سوسائٹی کی بنیاد رکھی گئی. 1859 1861 1863 1865
Download This Set