8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 محمڈن ایجوکشینل کانفرنس میں سر سید احمد خان کا عہدہ تھا. صدر نائب صدر سیکریڑی جنرل سیکرٹری
2 برصغیر کی سیاسی جماعت انڈین نشینل کانگریس قائم ہوئی 1883 1884 1885 1886
3 سر سید احمد خان قانون ساز اسمبلی کے ممبر رہے. 1878 سے 1882 1879 سے 1883 1880 سے 1884 1881- سے 1885
4 سر سید احمد خان نے قرآن پاک اور بائبل کے مضامین کا موازنہ کیا. تبین الکلام میں علی گژھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ میں لائل محمڈن آف انڈیا خطبات احمدیہ
5 جنگ آزادی کےبعد مسلمانوں کے مذہبی مراکز کو لوٹا ہندووں نے سکھوں نے پارسیوں نے انگریزوں نے
6 جنگ آزادی کےبعد زندگی کے ہر شعبے میں قیادت ہاتھ آنے لگی مسلمانوں کے ہندؤوں کے سکھوں کے عیسائیوں کے
7 جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد خاص طور پر دھچکا لگا. صنعت کاروں کو مذہبی طبقےکو سرداروں کو سرکاری ملازمتوں کو
8 مسلمانوں کے رفاعی اداروں کےس ساتھ سلوک روا رکھا گیا. اچھا برا مناسب نا مناسب
9 جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے جاری کرے. نئے اصول نئے سکے نئے ٹیکس نئے قانون
10 مسلمانوں کا صدیوں سے عام پیشہ تھا. ماہی گیری کاشتکاری صنعتکاری ملازمت
Download This Set