8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قائداعظم نے ابتدائی تعلیم حاصل کی. لاہور سے کراچی سے اسلام آباد پشاور سے
2 پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے قائداعظم لیاقت علی خان سردار سکندر حیات سردار عبدالرب نشتر
3 وائسرائے نے باضابطہ طور پر نئی مملکت کے اختیارات منتقل کیے لیاقت علی خان قائداعظم کو عبدالرب نشتر فاطمہ جناح
4 قانون آزادی ہند کی رو سے برصغیر میں آزاد مختار حکومتیں وجود میں آئیں. دو تین چار پانچ
5 1947 میں پنجاب اور بنگال کی سرحدوں کے تعین کےلیے حد بندی کا کمیشن مقرر کیا گیا. 10 جون کو 20 جون کو 25 جون کو 30 جون کو
6 عبوری حکعمت کے تحت کتنے محمکے مسلم لیگ کے حصہ میں آئے چار پانچ چھے سات
7 مسلم لیگ کے کتنے ارکان کو عبوری حکومت میں شامل کیا گیا. 5 10 15 20
8 وزارتی مشن کے مطابق مرکزی حکومت کے پاس محکمے تھے. دو تین چار پانچ
9 گروپ بی میں شامل تھے. بہار ، آسام، اور اڑیسہ پنجاب، سرحد، سندھ اور بلوچستان بنگال ، پنجاب اور سرحد بلوچستان، آسام اور بہار
10 وزارتی مشن نے اپنی تجاویز میں صوبوں کے کتنے گروپ بنائے. 2 3 4 5
Download This Set