1 |
سر سید احمد خان نے یورپین تہذیب کو اپنانے پر زور دیا. |
سیاسی استحکام کے لیے
معاشرتی اصلاح کے لیے
سائنسی ترقی کے لیے
معاشی ترقی کےلیے
|
2 |
انگریز حکومت نے ایم اے او کالج ، علی گڑھ کی تعمیر کے لیے زمین دی. |
70 ایکڑ
72 ایکڑ
74 ایکڑ
76 ایکڑ
|
3 |
سر سید احمد خاں نےایم اے او ہائی سکول کی بنیاد رکھی. |
20 مئی 1874 کو
24 مئی 1875 کو
26مئی 1876 کو
28 مئی 1877 کو
|
4 |
مراد آباد مدرسہ میں تعلیم دی جاتی تھی. |
فارسی اور انگریزی
عربی اور ترکی میں
سنسکرت اور اردو میں
ہندی اور فرانسیسی میں
|
5 |
مسلمانوں کومعاشرے میں اپنا جائز مقام حاصل کرنے میں مدد دی |
سر سید احمد خان
علامہ اقبال
قائداعظم
لیاقت علی خاں
|
6 |
انگریز حکومت اور مسلمانوں کے درمیان مفاہمتی کردار قابل ستائش ہے. |
علامہ اقبال
لیاقت علی خان
قائداعظم
سر سید احمد خان
|
7 |
جنگ آزادی میں مسلمانوں کے ساتھ برابر کے شریک تھے. |
عیسائی
پارسی
انگریز
ہندو
|
8 |
رسالہ اسباب بغاوت ہند لکھا |
علامہ شبلی نعمانی
علامہ اقبال
سر سید احمد خان
چودھری رحمت علی
|
9 |
سر سید احمد خان کا سلسلہ نسب ملتا ہے. |
حضرت عمر رضہ
حضرت امام حسن رضہ
حضرت امام حسین رضہ
حضرت ابو بکر رضہ
|
10 |
سرسید احمد خاں پیدا ہوئے. |
17 اکتوبر 1817
18 نومبر 1816
19 دسمبر 1815
20 جنوری 1814
|