8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پہلی جنگ عظیم میں ترکی نے ساتھ دیا جرمنی کا انگریز کا رومیوں کا مسلمانوں کا
2 خلافت عثمانیہ میں مقدس مقامات شامل تھے ایران کے ترک کے مکہ اور مدینہ کے عراق کے
3 شیخ محمد عبدہ کا تعلق تھا مصر سے شام سے ایران سے عراق سے
4 تحریک اتحاد عالم اسلامی کے بانی تھے. سر سید احمد خان علامہ اقبال جمال الدین افغانی قائداعظم
5 اصلاحی کمیٹی کے اجلاس ہوئے. لاہور اور کراچی کلکتہ اور لکھنؤ حیدرآباد اور بمبئی دلی اور لکھنؤ
6 مسلمانوں اور ہندؤؤں کے درمیان پہلا اور آخری سمجھوتا تھا. نہرو رپورٹ میثاق لکھنؤ قائداعظم کے چودہ نکات تحریک خلافت
7 مسلمانوں کے سیاسی میدان میں داخل ہونے کا نقطہ آغاز تھا مسلم لیگ کا قیام محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس علی گڑھ سکول کا قیام کانگریس کا قیام
8 برصغیر کی تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے. کانگریس کا قیام مسلم لیگ کا قیام مغلوں کا زوال مسلمانوں کی غلامی
9 انگریزوں نے مسلمانوں کے لئے جداگانہ اںتخاب کا حق تسلیم کیا. کانگریس کی کوششوں سے مسلم لیگ کی کوششوں سے مسلمان رہنماؤں کی کوششو ں سے مسلمان عوام کی پر زور اپیل پر
10 ڈھاکہ محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کا اختتام ہوا. 15 دسمبر 1906 20 دسمبر 1906 25 دسمبر 1906 30 دسمبر 1906
Download This Set