1 |
قائداعظم نے چودہ نکات پیش کئے. |
1927
1928
1929
1930
|
2 |
تجاویز دہلی میں مطالبہ کیا گیا کہ دوسرے صوبوں کی طرح اصلاحات ناٍفذ کی جائیں. |
بنگال میں
آسام میں
بہار میں
سرحد اور بلوچستان میں
|
3 |
تجاویز دہلی میں مطالبہ کیا گیا کہ بمبئی سے الگ کرکے صوبہ بنایا جائے. |
سرحد کو
بلوچستان کو
سندھ کو
پنجاب کو
|
4 |
دہلی میں مسلم قائدین کی کانفرنس بلائی گئی. |
1925
1926
1927
1928
|
5 |
نہرو رپورٹ پیش کی گئی. |
1925
1926
1927
1928
|
6 |
کانگریس اور مسلم لگی دونوں نے بائیکاٹ کیا. |
سرکاری ملازمتوں کا
تجاویز دہلی کا
سائمن کمیشن کا
نہرو رپورٹ کا
|
7 |
سر جان سائمن کی سرکردگی میں ایک کمیشن برصغیر آیا. |
1925
1926
1927
1928
|
8 |
تجاویز دہلی میں مرکزی اسمبلی میں مسلمانوں کو نشستیں دینے کا مطالبہ کیا گیا. |
ایک تہائی
دوتہائی
ایک چوتھائی
نصف
|
9 |
تجاویز دہلی پیش کی گئی. |
1926
1927
1928
1929
|
10 |
گاندھی ارون سمجھوتہ طے پایا |
1925
1930
1931
1932
|