8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نہرو رپورٹ پیش کی گئی. 1926 1927 1928 1929
2 علامہ اقبال نے خواہش کا اظہار کیا کہ ان علاقوں کو ملاکر ایک ریاس بنادی جائے. پنجاب، سرحد، سندھ ، بمبئی پنجاب، سرحد ، سندھ، بلوچستان سرحد، بلوچستان، سندھ ، بنگال بنگال، پنجاب، سندھ ،بلوچستان
3 کسی حالت میں بھی اپنے مذہب سے دستبردار نہیں ہوسکتے عیسائی سکھ مسلمان ہندو
4 ایک مکمل نظام حیات ہے. اسلام سکھ ازم عیسائیت ہندو مت
5 اپنے خطبے آلہ آباد میں علامہ اقبال نے روشنی ڈالی دو قومی نظریے پر اسلامی تعلیمات پر مسلم ثقافت پر اسلامی تہزیب پر
6 علامہ اقبال کا صدارتی خطبہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے 1930 آلہ آباد خطبات احمدیہ پہلی گول میز کانفرنس دوسری گول میز کانفرنس
7 چودہ نکات کےمطابق بمبئی سے الگ کردیا جائے سرحد کو پنجاب کو سندھ کو بلوچستان کو
8 یکساں اور مکمل مذہبی آزادی حاصل ہو. مسلمانوں کو تمام فرقوں کو سکھوں کو عیسائیوں کو
9 چودہ نکات میں مجلس قانون ساز میں مسلمانوں کی کس قدر نمائندگی کا مطابہ کیا گیا. نصف ایک تہائی ایک چوتھائی دو تہائی
10 تمام مجالس قانون ساز اور دیگر منتخب اداروں میں موثر نمائندگی دی جائے. اکثریت کو اقلیتوں کو ہندوؤں کو سکھوں کو
Download This Set