8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرحد کو صوبہ کا درجہ دیا گیا 1900 1901 1902 1904
2 شمالی مغربی سرحدی صوبہ خیبر پختوانخواۃ اور بلوچستن واقع تھے برصغیر کے مشرق میں برصغیر کے شمال مغرب میں برصغیر کے جنوب مغرب میں برصغیر کےجنوبی علاقے میں
3 بنگال اور آسام میں ان کی آبادی کے تناسب سے زیادہ نشستیں ملیں. ہندؤوں کو سکھوں کو مسلمانوں کو یورپین باشندوں کو
4 جداگانہ انتخاب کا اصول برقرار رکھا گیا. تجاویز دہلی کمونل ایوارڈ نہرو رپورٹ پہلی گول میز کانفرنس
5 برطانوی حکومت نے فرقہ وارانہ نمائندگی کےلیے کیمونل ایوارڈ کا اعلان کیا. 8 مئی 1928 10 جون 1929 12 جولائی 1930 14 اگست 1932
6 دوسری گول میز کانفرنس ختم ہوگئی 1930 1931 1932 1933
7 سکھوں کے سترہ نکات میں مذہبی بنیادوں پر تقسیم کا مطالبہ شامل تھا. سندھ کی سرحد کی پنجاب کی بلوچستان کی
8 پہلی گول میز کانفرنس میں کتنی کمیٹیاں بنائی گئیں. 10 11 12 13
9 پہلی گول میز کانفرنس میں مسلمانوں کے کتنے نمائندوں نے شرکت کی. 15 16 17 18
10 برصغیر کے قائدین سے گفت وشنید کےلیے برطانوی حکومت نے گول میز کانفرنسوں کا اہتمام کیا. دہلی میں بمبئی میں لندن میں کراچی میں
Download This Set