8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter Wise Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کے منتخب مسیحی ارکان کا نمائندہ اجلاس ہوا. 21 جون 1947 22 جون 1946 23 جون 1945 24 جون 1946
2 انڈین کرسچین ایسوسی ایشن نے "آل انڈیا مسلم لیگ" کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا. 1940 1942 1944 1946
3 آل انڈیا مسلم لیگ نے لائل پور میں ایک بڑے کنونشن کا انعقاد کیا 1940 1942 1944 1946
4 قرار داد لاہو، باؤنڈری کمیشن اور تقسیم پنجاب میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا. سکھوں نے اقلیتوں نے ہندؤؤں نے انگریزوں
5 1937 میں مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس ہوا. لکھنؤ آلہ آباد بمبئی ڈھاکہ
6 مسلمانوں نے قائداعظم کو مرکزی اسمبلی کے لیے منتخب کیا. 1931 1932 1933 1934
7 قائداعظم نے چودہ نکات پیش کیے. 1927 1928 1929 1930
8 قائداعظم مرکزی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے. دو مرتبہ تین مرتبہ چارمرتبہ پانچ مرتبہ
9 آپ بمبئی سے مرکزی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے. 1909 1910 1911 1912
10 قائداعظم نے کانگریس میں شمولتی اختیار کی 1903 1904 1905 1906
Download This Set