Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | اپنی اکثریت کے بل بوتے پر مسلمانوں کے حقوق کا پامال کرنا چاہتے تھے | انگریز ہندو سکھ عیسائی |
2 | لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے کب وائسرائے کے عہدے کا چارج سنبھالا | 1944 1945 1946 1947 |
3 | لیاقت علی کی سردگی میں مسلم لیگ کے تنے ارکان مرکزی حکومت میں شامل ہوئے. | تین پانچ سات نو |
4 | وزارتی مشن کی تجاویز میں صوبوں کے کتنے گروپ بنائے گئے . | دو تین چار پانچ |
5 | شملہ کانفرنس کب ہلائی گئی. | 1943 1944 1945 1946 |
6 | قرارداد پاکستان کب منظور ہوئی. | 1939 1940 1941 1942 |