8th Class History Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انتخابات کے بعد بنگال میں کس جماعت نے حکومت بنائی. کانگریس مسلم لیگ اکالی دل یونیسٹ پارٹی
2 1945 کے اںتخابات میں مرکزی اسمبلی میں آزاد امیدوار کامیاب ہوئے. 2 3 4 5
3 سکھوں کی جماعت اکالی دل نے مرکزی سمبلی میں نشستیں حاصل کی 2 4 6 8
4 سرحد میں کانگریس نے کل کتنی نشستیں حاصل کیں. 15 16 17 18
5 1945 کے انتخابات میں پجاب، بنگال اور سندھ میں مسلم نشستوں پر جس جماعت کا قبضہ ہوگیا. مسلم لیگ کانگریس یونیسیٹ اکالی دل
6 1945 کے اںتخابات میں مسلم نشستوں پر کامیاب ہوئے. مسلم لیگ کے امیدوار کانگریس کے مسلمان امیدوار کالی دل کے سکھ امیدوار پنجاب یوٹیستی پارٹی کے امیدوار
7 مرکزی اسمبلی کا انتخاب ہوا. 1942 1943 1944 1945
8 شملہ کانفرنس میں مسلم لیگ کی نمائندگی کی. قائداعظم نے علامہ اقبال چودھری خلیق الزماں فضل الحق
9 1945 میں شملہ میں سیاسی جماعتوں کی کانفرنس منعقد ہوئی. 1943 1944 1945 1946
10 دوسری جنگ عظیم ختم ہوئی. 1943 1945 1948 1951
Download This Set