8th Class History Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سر جان سائمن کی سرکردگی میں ایک کمیشن برصغیر آیا. 1925 1926 1927 1928
2 تجاویز دہلی میں مرکزی اسمبلی میں مسلمانوں کو نشستیں دینے کا مطالبہ کیا گیا. ایک تہائی دوتہائی ایک چوتھائی نصف
3 تجاویز دہلی پیش کی گئی. 1926 1927 1928 1929
4 گاندھی ارون سمجھوتہ طے پایا 1925 1930 1931 1932
5 کمیونل ایوارڈ کا اعلان ہوا. 1930 1932 1934 1936
6 علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد دیا. 1930 1931 1932 1933
7 قائداعظم نے چودہ نکات پیش کیے. 1927 1928 1929 1930
Download This Set