1 |
سکھوں کے سترہ نکات میں مذہبی بنیادوں پر تقسیم کا مطالبہ شامل تھا. |
سندھ کی
سرحد کی
پنجاب کی
بلوچستان کی
|
2 |
پہلی گول میز کانفرنس میں کتنی کمیٹیاں بنائی گئیں. |
10
11
12
13
|
3 |
پہلی گول میز کانفرنس میں مسلمانوں کے کتنے نمائندوں نے شرکت کی. |
15
16
17
18
|
4 |
برصغیر کے قائدین سے گفت وشنید کےلیے برطانوی حکومت نے گول میز کانفرنسوں کا اہتمام کیا. |
دہلی میں
بمبئی میں
لندن میں
کراچی میں
|
5 |
نہرو رپورٹ پیش کی گئی. |
1926
1927
1928
1929
|
6 |
علامہ اقبال نے خواہش کا اظہار کیا کہ ان علاقوں کو ملاکر ایک ریاس بنادی جائے. |
پنجاب، سرحد، سندھ ، بمبئی
پنجاب، سرحد ، سندھ، بلوچستان
سرحد، بلوچستان، سندھ ، بنگال
بنگال، پنجاب، سندھ ،بلوچستان
|
7 |
کسی حالت میں بھی اپنے مذہب سے دستبردار نہیں ہوسکتے |
عیسائی
سکھ
مسلمان
ہندو
|
8 |
ایک مکمل نظام حیات ہے. |
اسلام
سکھ ازم
عیسائیت
ہندو مت
|
9 |
اپنے خطبے آلہ آباد میں علامہ اقبال نے روشنی ڈالی |
دو قومی نظریے پر
اسلامی تعلیمات پر
مسلم ثقافت پر
اسلامی تہزیب پر
|
10 |
علامہ اقبال کا صدارتی خطبہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے |
1930 آلہ آباد
خطبات احمدیہ
پہلی گول میز کانفرنس
دوسری گول میز کانفرنس
|