8th Class History Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انگریزوں کے دور میں مسلمان اکثریتی علاقہ اور بمبئی پر پرذیڈنسی کا حصہ تھا. سندھ بلوچستان سرحد پنجاب
2 بلوچستان میں قاضی محمد عیسیٰ نے مسلم لیگ کی برانچ قائم کی 1937 1938 1939 1940
3 حکومت برطانیہ نے مسلم لیگ کا مطالبہ "پاکستان" تسلیم کرلیا. 3 جون 1947 2 مئی 1946 یکم اپریل 1945 31 مارچ 1944
4 قائداعظم نے سرح اور بلوچستان میں اصلاحات لانےکا مطالبہ کیا 1927 1928 1929 1930
5 سرحد کو صوبہ کا درجہ دیا گیا 1900 1901 1902 1904
6 شمالی مغربی سرحدی صوبہ خیبر پختوانخواۃ اور بلوچستن واقع تھے برصغیر کے مشرق میں برصغیر کے شمال مغرب میں برصغیر کے جنوب مغرب میں برصغیر کےجنوبی علاقے میں
7 بنگال اور آسام میں ان کی آبادی کے تناسب سے زیادہ نشستیں ملیں. ہندؤوں کو سکھوں کو مسلمانوں کو یورپین باشندوں کو
8 جداگانہ انتخاب کا اصول برقرار رکھا گیا. تجاویز دہلی کمونل ایوارڈ نہرو رپورٹ پہلی گول میز کانفرنس
9 برطانوی حکومت نے فرقہ وارانہ نمائندگی کےلیے کیمونل ایوارڈ کا اعلان کیا. 8 مئی 1928 10 جون 1929 12 جولائی 1930 14 اگست 1932
10 دوسری گول میز کانفرنس ختم ہوگئی 1930 1931 1932 1933
Download This Set