8th Class History Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 1935 کےایکٹ میں وفاقی اسمبلی کی معیاد تھی. دو سال تین سال چار سال پانچ سال
2 وفاقی اسمبلی میں صوبوں سے کل ارکان لیے گیے 250 235 240 245
3 وفاقی اسمبلی میں ریاستوں کے کتنے ارکان لیے گئے. 115 120 125 130
4 1935 کے ایکٹ میں وفاقی اسمبلی کے کل ارکان کی تعداد تھی. 370 375 380 385
5 کونسل آف سٹیٹ کے ہر رکن کی معیاد تھی. ایک سال دو سال تین سال چار سال
6 کونسل آف سٹیت میں ریاستوں سے ارکان لیے گئے تھے. 104 108 112 116
7 کونسل آف سٹیٹ میں صوبوں سے ارکان لیے گئے تھے. 150 156 160 163
8 1935 کے ایکٹ مین کونسل آف سٹیٹ کے کل ارکان تھے. 240 250 260 270
9 1935 کے ایکٹ میں مفاد بنائی گئی ایک ایوانی دو ایوانی مرکزی صوبائی
10 سندھ کو بمبئی سے الگ صوبہ بنایا گیا 1935 1934 1933 1932
Download This Set