8th Class History Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کانگریس کی طرف سے کتنے مسلمان امیدوار کامیاب ہوئے. 26 30 36 40
2 کانگریس نے 1937 کے اںتخابات میں کل نشستیں حاصل کیں. 705 710 715 720
3 1937 کے صوبائی انتخابات میں صوبائی اسمبلیوں کی کل نشستیں تھیں. 1580 1585 1590 1595
4 سر محمد سعداللہ نے مخلوط وزارت قائم کی سندھ میں آسام میں پنجاب میں بنگال میں
5 مولوی فضل الحق نے مخلوط وزارت قائم کی پنجاب میں سندھ میں بنگال میں آسام میں
6 سر سکندر حیات نے مخلوط وزارات قائم کی آسام میں بنگال میں پنجاب میں سندھ میں
7 کانگریس نے کتنے صوبوں میں وزارتیں قائم کیں. 7 8 9 10
8 1937 میں برصغیر کے کتنے صوبوں میں انتخاب منعقد ہوئے. 10 11 12 13
9 وطن واپس آکر قائداعظم نے طاقتور بنایا کانگریس مسلم لیگ حکومت کو اپوزیشن کو
10 علامہ اقبال نے خطبہ آلہ آباد دیا. 1930 1932 1934 1936
Download This Set