1 |
انگریز حکومت نے اردو زبان کی بجائے اپنایا |
فارسی کو
ہندی کو
سنسکرت کو
عربی کو
|
2 |
مسلمانوں کے خلاف تحریک کا آغاز کہا. |
راجہ کرشن نے
موہن داس نے
مسٹر ہیوم نے
بال گنگا دھر تلک نے
|
3 |
کانگریس کا دعویٰ تھاکہ وہ برصغیر کی جماعت ہے |
سیاسی
سائنسی
مذہبی
واحد نمائندہ
|
4 |
کانگریس کے پہلے اجلاس میں کتنے مسلمان شریک ہوئے. |
2
4
6
8
|
5 |
کانگریس کے پہلے اجلاس میںکتنے نمائندوں نے شرکت کی. |
50
60
70
80
|
6 |
سر سید احمد خان نے مرکزی قانون ساز کونسل میں ہندوستانیوں کی نمائندگی کا مطالبہ کیا. |
1885
1886
1887
1888
|
7 |
انڈین نیشنل کانگریس کا قیام عمل میں آیا. |
1885
1886
1887
1888
|
8 |
شملہ وفد کس وائسرائے سے ملا |
لارڈ کینگ
لارڈ کرزن
لارڈ منٹو
لارڈ رپن
|
9 |
تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کس سن میں ہوا. |
1911
1913
1915
1917
|
10 |
1885 میں انڈین نیشنل کانگریس کاقیام کس شہر میں عمل میں آیا. |
دہلی
بمبئی
لاہور
کلکتہ
|