1 |
مسلمانوں کے لیے جداگانہ اںتخاب کا مطالبہ کیا |
کانگریس نے
شملہ وفد نے
لارڈ منٹو نے
لارڈ کرزن نے
|
2 |
ہندو ووٹر ووٹ نہیں دے سکتے تھے. |
ہندو کو
عیسائی کو
سکھوں کو
مسلمانوں کی
|
3 |
انگریزوں نے تقسیم بنگال کن کی مرضی کے خلاف کی تھی. |
ہندووں اور سکھوں کی
ہندوؤں اور انگریزوں کی
ہندؤؤں اور کانگریس کی
ہندوؤں اور مسلمانوں کی
|
4 |
متحدہ بنگال میں صوبے کی آمدنی کا زیادہ حصہ صرف ہوجاتا |
مشرقی اضلاع پر
مغربی اضلاع پر
جنوبی اضلاع پر
شمالی اضلاع پر
|
5 |
متحدہ بنگال کی کل آبادی تھی. |
چھے کروڑ ستر لاکھ
سات کروڑ اسی لاکھ
آتھ کروڑ نوے لاکھ
نو کروڑ دس لاکھ
|
6 |
بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا. |
1902
1903
1904
1905
|
7 |
وائسرائے کرزن کی آمد سے تقسیم بنگال کا مسئلہ اہمیت اختیار کرگیا |
1897
1898
1899
1990
|
8 |
بہار، اڑیسہ اور آسام کے علاقے شامل تھے. |
پنجاب میں
سندھ میں
بمبئی میں
بنگال میں
|
9 |
بیسوی صدی کے اوائل میں آبادی ار رقبے کے لحاظ سے برصغیر کا سب سے بڑا صوبہ تھا. |
بنگال
پنجاب
سندھ
بلوچستان
|
10 |
برصغیر کی عوام کے لیے اے -او-ہیوم کو ادراہ بنانے کا خیال آیا |
1878
1879
1880
1881
|