8th Class History Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

8th Class History Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تحریک اتحاد عالم اسلامی کے بانی تھے. سر سید احمد خان علامہ اقبال جمال الدین افغانی قائداعظم
2 اصلاحی کمیٹی کے اجلاس ہوئے. لاہور اور کراچی کلکتہ اور لکھنؤ حیدرآباد اور بمبئی دلی اور لکھنؤ
3 مسلمانوں اور ہندؤؤں کے درمیان پہلا اور آخری سمجھوتا تھا. نہرو رپورٹ میثاق لکھنؤ قائداعظم کے چودہ نکات تحریک خلافت
4 مسلمانوں کے سیاسی میدان میں داخل ہونے کا نقطہ آغاز تھا مسلم لیگ کا قیام محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس علی گڑھ سکول کا قیام کانگریس کا قیام
5 برصغیر کی تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے. کانگریس کا قیام مسلم لیگ کا قیام مغلوں کا زوال مسلمانوں کی غلامی
6 انگریزوں نے مسلمانوں کے لئے جداگانہ اںتخاب کا حق تسلیم کیا. کانگریس کی کوششوں سے مسلم لیگ کی کوششوں سے مسلمان رہنماؤں کی کوششو ں سے مسلمان عوام کی پر زور اپیل پر
7 ڈھاکہ محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کا اختتام ہوا. 15 دسمبر 1906 20 دسمبر 1906 25 دسمبر 1906 30 دسمبر 1906
8 مسلمانوں کو اپنی علیحدہ جماعت تشکیل دینے کی طرف متوجہ کیا. عوامی جذبے نے تحریک سرسید نے شملہ وفد کی کامیابی نے مسلمان رہنماؤں نے
9 لکھنو میں مسلمان رہنماووں کا اجتماع ہوا. اکتوبر 1901 نومبر 1902 دسمبر 1903 جنوری 1904
10 وائسرائے نے شملہ وفد کو یقین دلانی کہ سیاسی حقوق اور مفادات کی حفاظت کی جائے گی. ہندوؤں کی سکھوں کی عیسائیوں کی مسلمانوں کی
Download This Set